سندھ میں پولیو کے دو نئے کیسز، ملک بھر میں مجموعی تعداد 29 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد کے ریجنل ریفرنس لیبارٹری فار پولیو ایریڈیکیشن نے سندھ میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ ایک کیس ضلع بدین اور دوسرا ضلع ٹھٹھہ سے رپورٹ ہوا ہے۔   حکام کے مطابق دونوں متاثرہ بچیاں بالترتیب 48 اور […]