پاکستان میں خودکشیوں میں خطرناک اضافہ، روزانہ 55 افراد جان دے رہے ہیں

کراچی: پاکستان میں روزانہ کم از کم 55 افراد اپنی جان لے رہے ہیں، یعنی ہر گھنٹے میں تقریباً دو لوگ اور ہر 26 منٹ بعد ایک شخص خودکشی کر رہا ہے۔ نفسیاتی ماہرین کے مطابق زیادہ تر خودکشیاں نوجوانوں میں ہو رہی ہیں اور ان کی بڑی وجہ ذہنی امراض، ڈپریشن اور بارڈر لائن […]