سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی میں نومولود بچوں کی شرح اموات چار سال میں کم ترین سطح پر آگئی

کراچی: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی (ایس آئی سی ایچ این) نے گزشتہ چار برسوں کے دوران اپنے طبی مراکز میں نومولود بچوں کی شرح کم ہوگئی ہےجناح اسپتال میں قائم مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ سینٹر میں ہونے والے سروے میں نومولود کی یہ شرح اموات 15 تک آچکی ہے۔ادارے کے ماہرین […]