سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹروں کی غزہ میں طبی عملے اور اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، تحفظ کا مطالبہ

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی کنونشن میں متفقہ قرارداد منظور، صحت کے بجٹ میں اضافے، ڈاکٹروں کو تحفظ دینے اور برین ڈرین روکنے کے لیے اقدامات پر زور پشاور: ملک بھر سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹروں نے ہفتے کے روز غزہ میں ڈاکٹروں، طبی عملے اور اسپتالوں پر مسلسل اسرائیلی حملوں […]