ترکیہ کے فلاحی ادارے ٹیکا کے سربراہ کا سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی کا دورہ، تعاون کی یقین دہانی

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی میں سالانہ 16 لاکھ بچوں کا علاج کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر جمال رضا
علاج کے مراحل کے ساتھ تعلیمی کامیابی،۔۔۔۔ کینسر سے متاثرہ "انڈس کے ستارے اسکول” کے 47 بچوں نے گریجویشن مکمل کرلی

تقریب میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 47 طلبہ و طالبات نے گریجویشن مکمل کی۔ ، جنہوں نے طبی علاج کے ساتھ اپنی تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا اور اپنی محنت و لگن سے تعلیمی سفر میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا۔