پاکستانی دوا ساز گیٹز فارما کے دوسرے پلانٹ استولا کو بھی عالمی ادارہ صحت کی پری کوالیفکیشن مل گئی

پاکستانی دوا ساز فیکٹری کو عالمی ادارہ صحت کی منظوری، پاکستانی ادویات پر عالمی اعتماد بڑھے گا اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، خالد محمود، ممتاز ڈاکٹروں اور سرجنز کی گیٹز فارما کو مبارکباد اسلام آباد: پاکستان کی سب سے بڑی دوا ساز کمپنی گیٹز فارما کے استولا مینوفیکچرنگ پلانٹ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ […]