تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

تھرپارکر: ضلع تھرپارکر کے تعلقہ نگرپارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں واقع بنیادی مرکزِ صحت (بی ایچ یو) کے احاطے میں کھڑی پی پی ایچ آئی کی ایمبولینس میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]

جناح اسپتال میں ڈاکٹروں پر تشدد کا مقدمہ درج، ینگ ڈاکٹرز کا ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ڈاکٹروں پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) کے احتجاج کے بعد اسپتال انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے، جبکہ ینگ […]