محفوظ روزے کے لیے رمضان سے قبل طبی معائنہ اور شوگر مانیٹرنگ ضروری

کراچی: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے رمضان میں روزے کا فیصلہ صرف شوگر لیول نہیں بلکہ دل اور میٹابولک خطرات، وزن، ادویات کی حفاظت اور مریض کی مجموعی جسمانی حالت کو مدنظر رکھ کر کیا جانا چاہیے، ماہرین نے رمضان سے قبل طبی جائزے، علاج میں بروقت تبدیلی اور باقاعدہ شوگر مانیٹرنگ کو محفوظ روزے […]
جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، تنخواہیں باقی صوبوں کے برابر کرنے کا مطالبہ

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے برابر کی جائیں اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جے پی ایم سی ڈاکٹر شاہد […]
ڈاکٹر لائسنس کے بغیر فارمیسی نہیں چلا سکتے، ادویات کی تجارتی فروخت بھی ممنوع: وفاقی محکمہ صحت

اسلام آباد: وفاقی محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ڈرگ سیل لائسنس کے بغیر فارمیسی یا میڈیکل اسٹور نہیں چلا سکتے اور نہ ہی اپنے کلینکس میں ادویات کی تجارتی فروخت کرسکتے ہیں، جبکہ اسلام آباد میں غیر لائسنس یافتہ مراکز چلانے والے ڈاکٹروں کو فوری لائسنس حاصل کرنے کی ہدایت کرتے […]