موٹاپا 229 بیماریوں کی وجہ قرار، اوسط عمر 11 سال تک گھٹنے کا خطرہ: ماہرینپاکستان میں تین کروڑ 45 لاکھ بالغ افراد ذیابیطس کا شکار ہیں

کراچی: سینئر اینڈوکرائینولوجسٹس اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موٹاپا 229 بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی اوسط عمر پانچ سے 11 سال تک کم ہوسکتی ہے، اس لیے طرز زندگی میں بروقت تبدیلی اور طبی نگرانی میں علاج ضروری ہے۔ ماہرین نے کہا کہ […]