پاکستان میں صرف 20 فیصد نومولود بچوں کو پہلےگھنٹے میں ماں کا دودھ پلایا جاتا ہےبوتل سے دودھ پلانے کا رجحان ہر سال بڑھ رہا ہے

کراچی: بچے کی پیدائش کے بعد زندگی کا پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے، لیکن پاکستان میں ہر پانچ میں سے صرف ایک نومولود کو پیدائش کے پہلے گھنٹے میں ماں کا دودھ مل پاتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق خاندان، اسپتال، کام کی جگہ اور معاشرے کی جانب سے مناسب تعاون نہ ملنے کے […]