سوبھراج اسپتال میں مبینہ غفلت، انسانی پلیسنٹا اور استعمال شدہ سرنجز اسپتال کے احاطے میں کھلے عام پڑے ہونے کا انکشاف

کراچی: کراچی کے سوبھراج اسپتال میں طبی فضلے کو محفوظ طریقے سے تلف نہ کرنے کا مبینہ معاملہ سامنے آگیا، جہاں اسپتال کے احاطے میں انسانی پلیسنٹا (نال)، خون آلود استعمال شدہ سرنجز اور دیگر طبی فضلہ کھلے عام پڑا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سامنے آنے والی تصاویر اور اطلاعات کے مطابق اسپتال کے […]