وزیر خزانہ کی زیر صدارت کمیٹی نے 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ادویات کی قیمتوں نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی، جس کے بعد ان ادویات کی وفاقی کابینہ سے حتمی منظوری کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ منظور کی جانے والی […]

سندھ کے دینی مدارس میں 2,132 طلبہ کی ایچ آئی وی اسکریننگ مکمل، ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا کوئی کیس سامنے نہ آیا

کراچی: محکمہ صحت سندھ کے سی ڈی سی ون ایچ آئی وی پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے دینی مدارس میں طلبہ کی صحت اور حفاظتی اسکریننگ کی خصوصی مہم کامیابی سے مکمل کرلی گئی، جس کے دوران 2 ہزار 132 طلبہ کی ایچ آئی وی اسکریننگ کی گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق اس […]

کراچی میں ایچ آئی وی کے بعد خناق کا خطرہ بھی بڑھ گیا، سندھ میں مشتبہ کیسز ملک بھر میں سب سے زیادہ، 13 بچے جاں بحق

کراچی: کراچی میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد اب خناق (ڈفتھیریا) نے بھی صحت کے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ رواں سال سندھ انفیکشز ڈیزیز اسپتال (SIH) میں خناق کے 30 مریض رپورٹ ہوئے، جن میں سے 13 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ صوبہ سندھ میں […]