جنوبی ایشیائی ہونا خود کئی بیماریوں کا بڑا خطرہ، پاکستان کو مقامی طبی تحقیق اور اپنے حل درکار ہیں: ماہرین

لاہور: ماہرینِ صحت اور پالیسی سازوں نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ہونا خود امراضِ قلب، ذیابطیس اور میٹابولک بیماریوں سمیت کئی غیر متعدی امراض کا ایک بڑا خطرہ ہے جبکہ پاکستان کی غیر معمولی نسلی، موسمی اور جغرافیائی تنوع ایسی صورتحال پیدا کرتی ہے جہاں ملک کو غیر ملکی ڈیٹا پر مکمل انحصار کرنے […]

مریضوں کا علاج اپنے بچوں، والدین کی طرح کریں، جان لیوا غلطیاں نہیں ہونگی: ماہرین

لاہور: قومی اور بین الاقوامی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں طبی اور ادویاتی غلطیوں کے باعث ہزاروں مریض ہر سال اسپتالوں میں نقصان اٹھا رہے ہیں یا جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، اور مریضوں کی حفاظت اسی وقت یقینی بنائی جا سکتی ہے جب ڈاکٹر، نرسیں، فارماسسٹ اور اسپتال انتظامیہ […]