گلوکوز مانیٹرنگ کی نئی ٹیکنالوجی ذیابطیس کے مریضوں کے لیے انقلابی پیش رفت قرار

کراچی: ماہرینِ امراضِ ذیابطیس نے کہا ہے کہ گلوکوز کی مسلسل نگرانی کرنے والی ایک نئی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی ذیابطیس کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو رہی ہے، جو چوبیس گھنٹے مریض کے خون میں شوگر کی سطح مانیٹر کرکے مریض اور معالجین کو فوری ریڈنگز اور مکمل ڈیٹا فراہم کرتی ہے، جس […]