زچگی کے دوران روزانہ 32 مائیں جاں بحق

کراچی: پاکستان میں زچگی کے دوران پیچیدگیوں کے باعث روزانہ تقریباً 32 خواتین جاں بحق ہو جاتی ہیں۔ ملک میں مانع حمل ادویات اور طریقہ کار کے استعمال کی شرح محض 38 فیصد ہے، جو کہ صحت عامہ کے شعبے میں مزید کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔ یہ بات ماؤں کے عالمی […]