میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے 15 اپریل 2026 سے بند ہو چکے، بعد ازاں داخلہ لینے والے طلبہ رجسٹر نہیں ہوں گے: پی ایم ڈی سی

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سیشن 2025–2026 کے لیے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے 15 اپریل 2026 سے بند ہو چکے ہیں اور اس تاریخ کے بعد داخلہ لینے والے کسی بھی طالب علم کو رجسٹر نہیں کیا جائے گا۔ کونسل کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے […]