کراچی: ڈریپ کی سینٹرل لیب کو عالمی منظوری مل گئی

کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی کراچی میں سینٹرل ڈرگ لیبارٹری کو عالمی سطح پر منظوری حاصل ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لیبارٹری کو پری کوالیفائی کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں ادویات کی جانچ پڑتال عالمی معیار کے مطابق ممکن ہو سکے گی۔ […]