جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر متوقع، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جانے کا خدشہ: محکمہ موسمیات

اسلام آباد: پاکستان میں آنے والے دنوں میں شدید گرمی کی لہر کے مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ ہے اور جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور جنوبی و مشرقی بلوچستان میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں پہلے ہی درجہ حرارت معمول سے 2 سے […]