ملک بھر میں خسرہ کی وبا بے قابو، چار ماہ میں 71 بچے جاں بحق؛ سندھ سب سے زیادہ اموات

​کراچی: ملک بھر میں خسرہ کی وباء نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے، جہاں گزشتہ چار ماہ کے دوران اس موذی مرض کے باعث 71 بچے انتقال کر گئے ہیں۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ویکسینیشن میں غفلت اور بیماری کی علامات کو نظر انداز کرنا جانی نقصان میں اضافے کی بڑی […]