سندھ میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت، 17 سالہ نوجوان جاں بحق

کراچی: سندھ میں کانگو ہیمرجک فیور سے متاثرہ نوجوان انتقال کرگیا، یہ رواں سال صوبے میں اس وائرس سے پہلی رپورٹ ہونے والی ہلاکت ہے۔ انفیکشیس ڈیزیز اسپتال کے مطابق 17 سالہ نوجوان میں گزشتہ روز وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور وہ انفیکشیس ڈیزیز اسپتال میں زیر علاج تھا، جہاں اس کی حالت تشویشناک […]