کراچی کے علاقے لانڈھی اور کورنگی ریبیز سے زیادہ متاثرہ قرار، نئی طبی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی: کراچی کے علاقوں لانڈھی اور کورنگی کو پاگل کتے کے کاٹنے سے ہونے والی جان لیوا بیماری ریبیز کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا ہے، جہاں ایک نئی طبی تحقیق میں کتے کے کاٹنے کے زخموں سے براہِ راست وائرس کی موجودگی ثابت ہو گئی ہے۔ یہ اہم تحقیق انڈس اسپتال […]