میڈیکل اسٹوڈنٹ کی خودکشی، قصور وار ثابت ہونے پر فیکلٹی اور ادارے کے خلاف کارروائی ہوگی، پی ایم ڈی سی

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میرپورخاص میں محمد میڈیکل کالج کی تیسری سال کی طالبہ فہمیدہ لغاری کی افسوسناک موت پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر الزامات ثابت ہوئے تو متعلقہ فیکلٹی اور ادارے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے […]