پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ، نجی میڈیکل کالجز میں خالی نشستیں، ایم بی بی ایس کا میرٹ 52 فیصد مقرر

اسلام آباد: نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں نشستیں خالی رہ جانے پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم بی بی ایس کے لیے کم از کم میرٹ 52 فیصد اور بی ڈی ایس کے لیے 47 فیصد مقرر کر دیا ہے، جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ […]