سندھ بھر کے اسپتالوں میں ایم پاکس رسپانس یونٹس، 24 گھنٹے معلوماتی ڈیسک قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد: خیرپور میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے کیسز میں مسلسل اضافے اور دیگر اضلاع تک اس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسپتالوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر ایم پاکس رسپانس یونٹس قائم کریں اور چوبیس […]