ادویات کی قلت کا فوری خطرہ نہیں تاہم کمپنیاں تیار رہیں: ڈریپ

اسلام آباد: پاکستان میں ادویات کی قلت کا فوری خطرہ تو نہیں تاہم ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے عالمی سطح پر پیدا ہونے والی ممکنہ سپلائی چین رکاوٹوں کے پیش نظر فارماسیوٹیکل صنعت کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ دوسری جانب مقامی فارماسیوٹیکل صنعت کے نمائندوں کا کہنا ہے […]