عمران خان کو آنکھ کے فوری علاج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

اسلام آباد: گزشتہ ہفتے سابق وزیراعظم عمران خان آنکھ کی ایک سنگین بیماری سنٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) میں مبتلا پائے گئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پاکستان انسٹیٹیوٹ میڈیکل سائنس (پمز ) اسلام آباد میں آنکھ کا خصوصی علاج فراہم کیا گیا۔ سادہ الفاظ میں، CRVO اس وقت ہوتا ہے جب آنکھ کے […]