جناب وزیراعظم، میرٹ کا قتلِ عام ہونے جا رہا ہے

چند روز قبل ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے بغیر کسی واضح وجہ کے بھرتیوں کا تقریباً مکمل عمل اچانک منسوخ کر دیا۔ یہ بھرتیاں ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈرگ انسپکٹرز کے لیے تھیں، جو پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کے ضابطہ اور نگرانی کے لیے نہایت اہم اور حساس عہدے ہیں۔ یہ […]