پاکستان سے ادویات کی ترسیل رکنے کے بعد افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ادویات کی فراہمی پر مذاکرات

ڈھاکا (باختر نیوز ایجنسی): پاکستان سے ادویات کی برآمدات معطل ہونے کے بعد افغانستان کو درپیش سنگین طبی قلت کے تناظر میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ادویات اور طبی مصنوعات کی فراہمی کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے افغانستان کی فوری طبی ضروریات پوری کرنے کے لیے تعاون بڑھانے […]
بجلی اور گیس کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کو کم کھانے پر مجبور کر دیا، غذائی بحران شدید ہونے کا خدشہ: گیلپ پاکستان

اسلام آباد: ملک میں بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوئے بلوں نے عوام کی روزمرہ خوراک کو براہ راست متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کم آمدن والے خاندانوں میں غذائی قلت کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ گیلپ پاکستان کے ایک تازہ تجزیے کے مطابق پاکستانی گھرانے اپنی آمدن کا […]
سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، ڈی این اے شناختی عمل جاری

کراچی: کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے۔ پولیس سرجن کے مطابق متاثرین کی شناخت کے لیے ڈی این اے نمونے حاصل کر کے جامعہ کراچی کی سندھ فارنسک ڈی این اے لیبارٹری بھجوا دیے گئے […]