پاکستان میں ذیابیطس کے 2 کروڑ 50 لاکھ مریض رمضان میں روزے رکھتے ہیں، محفوظ روزے کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ ناگزیر ہے: ماہرین

کراچی: پاکستان میں ذیابیطس کے شکار تقریباً 2 کروڑ 40 سے 2 کروڑ 60 لاکھ افراد رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھتے ہیں، تاہم ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان میں سے بڑی تعداد رمضان سے قبل اپنے ڈاکٹر سے رجوع نہیں کرتی، جس کے باعث انہیں کم شوگر، زیادہ شوگر اور دیگر […]