برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹروں سے “بیگار لیے جانے کے انکشاف” کے بعد متنازع تربیتی پروگرام ختم

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے متعارف کرایا گیا ایک متنازع تربیتی پروگرام مکمل طور پر ختم کرتے ہوئے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کے ساتھ آٹھ سالہ معاہدہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹروں کو برطانیہ لے جایا گیا، جہاں انہیں […]