انسولین کی عدم دستیابی اور تاخیر سے تشخیص، پاکستان میں ٹائپ ون ذیابیطس کے نصف بچوں کی جان لے رہی ہے: ماہرین

اسلام آباد: پاکستان میں ہر سال تقریباً 26 ہزار بچے اور نوجوان ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا ہوتے ہیں مگر انسولین کی عدم دستیابی اور بیماری کی بروقت تشخیص نہ ہونے کے باعث 13 ہزار یا تقریباً نصف بچے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچوں میں سے لگ […]