جناح اسپتال: ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری پر اکیڈمک کونسل کی متفقہ قرار داد، بیرونی تقرری کی سخت مزاحمت کا اعلان

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جناح اسپتال) کی اکیڈمک کونسل نے اسپتال میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کے لیے قرار داد منظور کرلی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ اسپتال کے مستقل اور ڈیوالو شدہ ملازمین میں سے کسی سینیئر ملازم کو ملنا چاہیے ۔ جناح اسپتال کی اکیڈمک کونسل […]