کراچی میں ڈینگی سے 22 سالہ لڑکی انتقال کرگئی، ایک ماہ میں اموات 25 ہوگئیں

کراچی: ضلع شرقی کی رہائشی 22 سال کی لڑکی سرکاری اسپتال میں دورانِ علاج ڈینگی وائرس سے انتقال کرگئی، جس کے بعد صوبے میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی۔ رواں برس سندھ میں ڈینگی سے انتقال کرجانے والوں کی مجموعی تعداد 38 ہوچکی ہے۔ محکمہ […]