وزیر اعظم نے پی ایم ڈی سی اور نجی میڈیکل کالجوں کا تنازع نمٹانے کے لیے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اور نجی میڈیکل کالجوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع کو ختم کرنے کیلئے وزیر اعظم نے ایک اعلی سطح کی کمیٹی قائم کر دی ہے جو پامی کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کر رہے ہیں […]