کراچی کی ٹوٹی سڑکیں عوام کی صحت کے لیے خطرہ: یومیہ 700 سے زائد بچے بیمار

کراچی: شہر کی خستہ حال اور ٹوٹی ہوئی سڑکیں اب صرف ٹریفک مسائل کا باعث نہیں رہیں بلکہ شہریوں کی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکی ہیں۔ کراچی بھر کے اسپتالوں میں روزانہ 700 سے زائد بچے نزلہ، زکام، کھانسی اور سینے کے انفیکشن کے ساتھ لائے جا رہے ہیں۔ گرد و غبار […]