سینئر صحافی وقار بھٹی کو ہیلتھ جرنلزم میں نمایاں خدمات پر نیشنل ہیلتھ ایوارڈ

کراچی: روزنامہ دی نیوز انٹرنیشنل اور جیو نیوز سے وابستہ سینئر صحافی وقار بھٹی کو صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات، بیماریوں سے بچاؤ اور عوامی آگاہی میں مؤثر کردار ادا کرنے پر پہلا نیشنل ہیلتھ ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ 22ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کے سالانہ عشائیے کے موقع پر […]
پاکستان میں ادویات کے غیر ضروری استعمال سے سالانہ 50 ارب روپے کا نقصان، اینٹی بایوٹکس کے غلط استعمال سے 7 لاکھ اموات ہوتی ہیں۔ ڈریپ سربراہ

کراچی: پاکستان میں ڈاکٹروں کی جانب سے ادویات کے غیر ضروری تجویز کرنے اور کمپنیوں کی غیر اخلاقی مارکیٹنگ کے باعث ملک کو ہر سال 35 سے 50 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، جبکہ اینٹی بایوٹکس کے غلط اور زیادہ استعمال سے تقریباً 7 لاکھ افراد ہر سال مختلف بیماریوں کے باعث جاں […]