کراچی میں ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، اسپتالوں میں مریضوں کا دباؤ بڑھ گیا۔

کراچی میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث سرکاری اور نجی اسپتالوں میں مریضوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ ان اعدادوشمار کو چھپا رہا ہے اور جاری کردہ فہرست میں درست اعداوشمار نہیں بتائے جا رہے۔ طبی ماہرین نے صورتحال کو تشویشناک قرار […]