سندھ میں انکیوبیٹر ایمبولینس متعارف، نوزائیدہ بچوں کے لیے زندگی کی سانس بن گئی

“ہمیں صدر کے ایک نجی اسپتال سے کال موصول ہوئی کہ ایک نوزائیدہ بچے کو فوری طور پر انکیوبیٹر کی ضرورت ہے اور اسے دوسرے اسپتال منتقل کرنا ہے۔ ہم دوپہر کے قریب صدر سے روانہ ہوئے اور شہر کے آٹھ سے نو اسپتالوں میں چکر لگائے، مگر کہیں بھی انکیوبیٹر خالی نہیں ملا۔ بچے […]

سول اسپتال کراچی میں آکسیجن سپلائی اپ گریڈیشن سے 40 وارڈز مستفید ہوں گے

سول اسپتال کراچی میں آکسیجن سپلائی سسٹم کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر وقار مہدی، جاوید ناگوری اور اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خالد بخاری شریک ہوئے۔ سینیٹر وقار مہدی نے فیتہ کاٹ کر منصوبے کا افتتاح کیا، جس کے تحت اسپتال کی تمام پانچ […]