طرزِ زندگی میں تبدیلیاں پاکستان کے صحت بحران پر قابو پانے کیلئے ناگزیر ہیں، سربراہ انڈس اسپتال

کراچی: انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک (آئی ایچ ایچ این) کے صدر ڈاکٹر عبدالباری خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے بڑھتے ہوئے صحت کے بحران پر قابو نہیں پا سکتا جب تک کہ ملک میں موثر حفاظتی حکمت عملیاں، مقامی سطح پر تحقیق اور پاکستانی مریضوں کی ضروریات کے مطابق نئی ادویات تیار […]
ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے موقع پر پی پی اے سندھ ٹیم کا اداروں کا دورہ

ورلڈ فارماسسٹ ڈے 2025 کے موقع پر پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن (پی پی اے) سندھ کے صدر جناب عدنان رضوی کی قیادت میں ایک وفد نے کراچی کے مختلف معروف فارمیسی تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا دورہ کیا تاکہ فارماسسٹس کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے۔ وفد میں سیکرٹری جناب محمد بخش […]