بانجھ پن خواتین ہی نہیں، مرد بھی برابر ذمہ دار

پاکستان میں جیسے ہی کسی جوڑے کی شادی ہوتی ہے تو دونوں خاندان فوری طور پر اولاد کی توقعات باندھ لیتے ہیں، اور اگر کچھ عرصہ تک حمل نہ ٹھہرے تو اسے غیر معمولی سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ اسی معاشرے میں بانجھ پن جیسے موضوعات پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ انڈس اسپتال اینڈ […]