جناح اسپتال کراچی میں گھٹنے کے کینسر کا پہلا کامیاب آپریشن، مریض کو مصنوعی گھٹنہ مفت لگایا گیا

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ماہر ڈاکٹروں نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 26 سالہ نوجوان کے گھٹنے کے کینسر کا کامیاب آپریشن کیا اور اسے مصنوعی گھٹنے کا جوڑ لگا کر نئی زندگی دی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جناح اسپتال میں گھٹنے کے کینسر کے مریض […]