ٹائیفائیڈ کے لیے کیے جانیوالے ٹیسٹ ‘ٹائیفی ڈاٹ’ کے نتائج قابل بھروسہ نہیں ہیں

ماہرین صحت نے متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ٹائیفائیڈ کے لیے کیے جانیوالے ٹیسٹ ‘ٹائیفی ڈاٹ’ کے نتائج قابل بھروسہ نہیں ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے حکومت سے اس ٹیسٹ پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ طبی ماہرین کا مزید دعویٰ ہے کہ صحت کے عالمی ادارے سمیت کئی مستند ادارے اس ٹیسٹ کے […]