پاکستان میں پہلی بار دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کا کامیاب آپریشن، بچے کی زندگی بچ گئی

کراچی میں آغا خان اسپتال کے ڈاکٹرز نے قومی ادارہ برائے امراض قلب کے دل کی دھڑکن کے ماہر ڈاکٹر کے ساتھ مل کر چار سال کے بچے کو نئی زندگی دے دی۔ آغاخان اسپتال میں ہونے والے اس آپریشن کے نتیجے میں دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی (Arrhythmia) میں مبتلا ایک کم سن […]