ڈینگی و ملیریا پھیلنے کا خدشہ, محکمہ صحت سندھ کا فوری لاروی سائیڈنگ اور اسپرے مہم شروع کرنے کا حکم

کراچی: صوبے بھر میں حالیہ بارشوں اور متوقع سیلابی صورتحال کے باعث ڈینگی اور ملیریا کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران فوری طور پر مچھر مار اسپرے […]

کراچی پریس کلب میں ہمدرد یونیورسٹی کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی : اطباکہتے ہیں ایسٹرن میڈیسن اور حجامہ صدیوں پرانی آزمودہ طریقہ علاج ہیں، یہ مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں اور صحت مند زندگی میں مددگار ہیں، قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار دوائیں انسانی جسم کے لیےقابل قبول ہوتی ہیں، ایلوپیتھی دوائوں کے انسانی جسم ر مضر اثرات ہوتے ہیں، ان خیالات کا اظہار […]