پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو بچانے کی نئی قومی گائیڈلائنز جاری

کراچی، 23 اگست 2025: پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن نے نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے کے لیے نیشنل نیونیٹل ریسسٹیٹیشن پروگرام گائیڈلائنز جاری کر دی ہیں۔ یہ گائیڈلائنز اُن طبی ماہرین کے لیے تیار کی گئی ہیں جو محدود وسائل والے ماحول میں کام کرتے ہیں۔ ان کا اجرا آغا خان یونیورسٹی میں ساتویں پیڈیاٹرکس اینڈ […]