پاکستان میں پولیو سے ایک اور بچہ متاثر، تعداد 19 ہوگئی
اسلام آباد: لکی مروت سے تعلق رکھنے والے پانچ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق منگل کے روز نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (NEOC) نے کی۔ این ای او سی نے خیبر پختونخوا کے […]
وفاقی وزارت صحت کو مستقل سیکریٹری مل گیاحامد یعقوب شیخ وفاقی سیکریٹری صحت مقرر

اسلام آباد: سینئر بیوروکریٹ حامد یعقوب شیخ کو وفاقی وزارتِ صحت، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن (NHSR&C) کا نیا وفاقی سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ عہدہ سابق سیکریٹری ندیم محبوب کے تبادلے کے بعد اپریل سے خالی تھا، اور تقریباً تین ماہ بعد اب یہ خلا پُر کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے […]