ڈاکٹر ماں نے حادثے میں جاں بحق بیٹے کے گردے عطیہ کر کے دو زندگیاں بچا لیں

کراچی کی معروف ماہر امراض گردہ ڈاکٹر مہر افروز نے اپنے 23 سالہ جاں بحق بیٹے کے دونوں گردے عطیہ کر کے انسانیت اور ماں کی بے مثال قربانی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ ان کے بیٹے، سلطان ظفر، کا انتقال منگل کی شب ایک نجی اسپتال میں سڑک حادثے کے بعد ہوا۔ سلطان […]