پروفیسر جہاں آرا حسن کو ڈوگانا کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (ڈی یو ایچ ایس) کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر جہاں آرا حسن کو ڈاؤ گریجویٹس ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (ڈوگانا) کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں منعقدہ سمر اجلاس کے دوران پیش کیا […]

پاکستان میں 24 کروڑ کی آبادی کے لیے صرف چار سو دماغی بیماریوں کے ماہرین ہیں، طبی ماہرین

ابوالوریٰکراچی: دماغی و اعصابی امراض کے ماہرین کہتے ہیں پاکستان میں دماغی امراض کے ماہرین کی شدید کمی ہے، پاکستان کی نوجوان آبادی میں 15 فیصد کو دماغی بیماریاں لاحق ہیں، جبکہ 24 کروڑ میں سے ڈھائی کروڑ افراد کو دماغی بیماری میں مبتلا ہیںکراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیورولوجی اویئرنیس اینڈ […]

سندھ ہیلتھ کمیشن کے اہلکار بن کر جعلی ڈاکٹروں سے بھتہ وصولی کا انکشاف

کراچی : سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن (SHCC) نے ایک چھ رکنی گروہ کو بے نقاب کیا ہے جو خود کو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے اہلکار ظاہر کر کے سندھ بھر میں غیر لائسنس یافتہ میڈیکل پریکٹیشنرز (اتائیوں) سے ماہانہ بھاری رقوم بٹور رہا تھا۔سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر احسن قوی […]

جامعہ کراچی میں جدید فریز ڈرائیر لیب کا افتتاح، خوراک کے تحفظ میں انقلابی قدم

کراچی: پاکستان میں خوراک کے تحفظ اور سائنسی تحقیق کے شعبے میں ایک انقلابی پیش رفت ہوئی ہے۔ جامعہ کراچی نے فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ میں جدید فریز ڈرائیر فوڈ پروٹوٹائپ لیبارٹری کا افتتاح کر دیا، جو ملک میں قدرتی طریقے سے خوراک محفوظ کرنے اور اقتصادی خود کفالت کی سمت ایک اہم قدم […]