کراچی: دماغ خور جرثومے نیگلیریا ایک اور شہری انتقال کرگیا

کراچی میں دماغ خور جرثومے نیگلیریا فاؤلری کا ایک اور شہری انتقال کرگیا، جس کے بعد رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ اسپتال حکام کے مطابق کورنگی نمبر چار کے رہائشی 44 سال کے محمد امجد کو پانچ جولائی کو تیز بخار اور طبیعت خراب ہونے پر لیاقت نیشنل اسپتال منتقل […]
آخر کب تک ؟؟؟

یہ واقعہ صرف ایک خبر نہیں بلکہ بلدیاتی حکومت، محکمہ صحت اور سندھ حکومت کی نااہلی کی ایک اور مثال ہے۔ ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 8 سالہ معصوم بچی کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔ بچی کے چچا کے مطابق بچی کو قریبی اسپتال لے گئے جہاں سے […]
نرم لہجہ بھی آدھا علاج

کل میں نے ایک مختصر پیراگراف لکھا تھا جس پر کئی احباب نے تائید اور حوصلہ افزائی کی، لیکن کچھ دوستوں نے ایسے مسائل کی نشاندہی بھی کی جو یقیناً توجہ طلب ہیں، مگر ہمارے اور آپ کے اختیار سے باہر ہیں۔ البتہ ایک ایسا پہلو ضرور ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے، اور وہ […]